نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سوات پہنچ گئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اسلام آباد پہنچ گئیں۔ ملالہ یوسفزئی بذریعہ ہیلی کاپٹراسلام آبادسےسوات پہنچیں۔ ملالہ کےسوات اورمینگورہ آمدکےموقع پرسخت حفاظتی انتظامات اقدامات کیے گئے ہیں ۔ ملالہ ساڑھے پانبچ سال بعد اپنے گھر جائیں گی۔

وزیراعظم سفیرنامزدکرتاہے ، نیب اس کانام ای سی ایل پرڈال دیتا ہے : نوازشریف

اھتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کر تے ہو ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہ نیب ایک ڈکٹیٹرکابنایا ہوا کالا قانون ہے ،اس کا واحد مقصد سیاستدانوں کو ہدف بنانا تھا سیاستدانوں کوبلیک میل وڌيڪ پڙھو

پاکستان کاامریکاکی جانب سے7پاکستانی کمپنیوں کی پابندی پرردعمل

ترجمان دفتر خارجہ نے امریکا کی جانب سے7پاکستانی کمپنیوں کی پابندی پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صورتحال سمجھنے کے لیے مزید معلومات حاصل کی جائیں گی،شفافیت کے ساتھ اشیا کے سپلائرز کے ساتج رابطے میں رہے،ایسی ایشیا کی ترسیل کے وڌيڪ پڙھو