ایم کیوایم کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کا بائیکاٹ

ایم کیو ایم بہادر آباد گروپ نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ متحدہ پاکستان بہادر آباد کی جانب سے چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کرتےہوئے مؤقف اختیار کیا کہ جماعت پیپلزپارٹی وڌيڪ پڙھو

شطرنج کے مہرو، تمھیں بدترین شکست ہوئی ہے: مریم نواز کا ٹویٹ

اپوزیشن اتحاد کے امیدوار میر صادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے، شطرنج کے مہرو! وڌيڪ پڙھو

سینیٹ الیکشن: سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین منتخب، عثمان کاکٹر کو شکست

آج ایوان بالا (سینیٹ) کے انتخابات منعقد ہوئے، جس میں اپوزیشن اتحاد کے امیدوار میر صادق سنجرانی 57 ووٹ لے کر چیئرمین منتخب ہوئے۔ ان کے مدمقابل راجا ظفر الحق 46 ووٹ لے سکے۔ نو منتخب چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین وڌيڪ پڙھو

زرداری اورنیازی گٹھ جوڑکو دفن کردیں گے، شہباز شریف

گوجرانوالہ میں ن لیگ کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آج ثابت ہوگیا گوجرانوالہ نوازشریف کادیوانہ ہے۔ گوجرانوالہ کےعوام کوکھرےاورکھوٹےکی پہچان ہے۔ جناح فلائی اوورکی مبارکباد پیش کرنے آیاہوں اس فلائی اوور وڌيڪ پڙھو

سیاسی رہنماؤں کی نوازشریف کو جوتا مارنے کی شدید مذمت

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ جوتاپھینکنےکےواقعے کی مذمت کرتاہوں، کسی سیاسی رہنماپرجوتاپھینکنایہ کوئی طریقہ نہیں، جوتااورسیاہی پھینکناغیراخلاقی عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوشی ہےکوئی پی ٹی آئی کارکن واقعے میں ملوث نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ وڌيڪ پڙھو

بلوچستان سے چیئرمین سینیٹ لانے کی ذمہ داری آصف زرداری کی ہے، عبدالقدوس بزنجو

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان سے متعلق بلاول بھٹو کے ٹوئٹ کاشکریہ ادا کرتےہیں، بلاول نے کہا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کا نام بلوچستان سے آیا تو پی پی کا امیدوار نامزد نہیں کرینگے۔ ان کا مزید کہنا تھا وڌيڪ پڙھو