ایم کیوایم کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کا بائیکاٹ

ایم کیو ایم بہادر آباد گروپ نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
متحدہ پاکستان بہادر آباد کی جانب سے چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کرتےہوئے مؤقف اختیار کیا کہ جماعت پیپلزپارٹی کےامیدوارکوووٹ نہیں دیں گے۔ واضح رہے کہ ایم کیوایم نے پیپلزپارٹی کے امیدوارکوووٹ نہ دینے کا اعلان کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں