سینیٹ الیکشن: سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چیئرمین منتخب، عثمان کاکٹر کو شکست

آج ایوان بالا (سینیٹ) کے انتخابات منعقد ہوئے، جس میں اپوزیشن اتحاد کے امیدوار میر صادق سنجرانی 57 ووٹ لے کر چیئرمین منتخب ہوئے۔ ان کے مدمقابل راجا ظفر الحق 46 ووٹ لے سکے۔ نو منتخب چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین نے حلف اٹھا لیا.
سینیٹ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے اتحاد کی جانب سے راجا ظفر الحق چیئرمین، عثمان کاکڑ ڈپٹی چیئرمین، جبکہ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے صادق سنجرانی کو چیئرمین اور سلیم مانڈوی والا کو ڈپٹی چیئرمین کے لیے نامزد کیا گیا تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں