ایون فیلڈ ریفرنس : دسویں سماعت میں داخل

اسلام آباد احتساب عدالت میں شریف خاندان کی خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کریں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث آج مسلسل دسویں سماعت پرجے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء پر جرح کریں گے۔

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی چین کے صدرشی جن پنگ سے ملاقات

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے دوران ان کو چین کا دوبارہ صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد دی اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینےکے لیےتمام امورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان مزید پڑھیں

پی ٹی وی،پارلیمنٹ حملہ کیس : پی ٹی آئی رہنماء نےسرنڈرکردیا

انسداددہشت گردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنماءجہانگیرترین نےسرنڈرکردیا۔ جس کے بعد عدالت نے جہانگیرترین کوایک لاکھ کےضمانتی مچلکےجمع کرانےکا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 16 مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈروڈاقدام دنیاکےلیےترقی اورامن کاپیغام ہے : وزیراعظم

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےانٹرویو کے دوران کہاکہ دنیاتسلیم کررہی ہےبیلڈاینڈروڈاقدام نسلوں کامنصوبہ ہےبیلٹ اینڈروڈاقدام دنیاکےلیےترقی اورامن کاپیغام ہے،منصوبےسےپاکستان اورچین کویکساں فائدہ ہوگا ۔پاکستان چین کی قیادت کےمثبت وژن سےمتفق ہے،سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی کاباعث بنےگا ۔ وزیراعظم نےکہا مزید پڑھیں

جوبات عمران,زرداری کررہےہیں بدقسمتی سےچیف جسٹس بھی کررہے ہیں،نوازشریف

سابق وزیاعطم نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں سب کے لیےیکساں مواقع ہونے چاہئیں،تمام صوبوں کی کارکردگی عوام کےسامنےہے،یہ نہیں کہ کسی کودبایاجارہاہےاورکسی کو کھلی چھٹی دی جارہی ہے،ایسا نہیں مزید پڑھیں

بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ بتائیں انہوں نے عوام کیلئے کیا کیا؟ چیف جسٹس

سپریم کورٹ رجسٹری میں ککوئٹہ میں سرکاری اسپتالوں، اسکولوں اور کالجوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی زیرصدارت تین رکنی بینچ نے کی۔ بنچ میں جسٹس سجاد علی شاہ اور سید منصور علی مزید پڑھیں