کراچی کے علاقے لانڈھی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے مہاجر سپریم کونسل بنانے کی پیشکش کردی کہا کہ آفاق احمد،مصطفیٰ کمال،خالدمقبول آئیں مل کرکام کرتے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1015 خبریں موجود ہیں
وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی آج افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان پہنچیں گے۔ جہاں وہ افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقات میں اہم ایشوز پر بات چیت کریں گے۔ دونوں مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدم موجودگی کے باعث 9 اپریل تک ملتوی ہوگئی۔ نواز شریف ، مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوی نے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں جاںبحق ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد سے بھی ملاقات کی ۔ آرمی چیف نے ان کے والد کو یقین دلایا مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکررہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث آج مسلسل ساتویں روز مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ضمنی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں نامزد شریک ملزمان نعیم محمود، منصوررضا اور مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے 3 نمبر کے قریب واقع گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شاہد خان اور شمیم بی بی بیٹی کی شادی کے بعد اکیلے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم پاکستان بہادرآباد گروپ کے اہم رہنما شبیر قائم خانی نے اپنے آڈیو پیغام میں ایم کیو ایم میں بڑھتے ہوئے اختلافات کے باعث پارٹی سے استعفیٰ دیتے ہوئے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ شبیر قائم مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو کا اجلاس چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا، اجلاس میں رکن قومی اسمبلی اور نواز لیگ خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام کیخلاف آمدنی سے زائد اثاثوں کی شکایت پرجانچ پڑتال مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس اوروزیراعظم کی ملاقات پرشاہد خاقان سےبات نہیں ہوئی، بات ہو گی تو آپ لوگوں کو آگاہ کروں گا ، ابھی مزید پڑھیں