وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کر لیا

بدھ کو وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سلامتی اور معاشی صورت حال کاجائزہ سمیت 11 نکاتی ایجنڈے پرغور کرےگی۔ اجلاس میں ای سی سی اور کابینہ کی توانائی کمیٹی کےفیصلوں کی توثیق کی جائےگی جبکہ وڌيڪ پڙھو

بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے ملاقاتیں اور جوڑ توڑ عروج پر

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے ملاقاتیں اور جوڑ توڑ عروج پر ہیں ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے قائدایوان بلوچستان کے انتخاب کے لئے اجلاس بلانے کا مراسلہ گورنر بلوچستان کو بھجوا دیا، اپوزیشن اور اتحادی وڌيڪ پڙھو

سازشی عناصرعوامی عدالت میں ن لیگ کا مقابلہ نہیں کرسکے، مریم نواز

یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے تازہ پیغام میں کہی، پی پی 20 چکوال کے ضمنی انتخاب میں نواز لیگ کے امیدوارحیدرسلطان کی واضح کامیابی پرمریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے وڌيڪ پڙھو

نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن صفدراحتساب عدالت میں پیش

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنا اہل وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں۔ عدالت نے آج مزید 6 گواہوں کو بھی بیان وڌيڪ پڙھو

نوازشریف کی طاقت نے سب کو قادری کے کھونٹے سے باندھ دیا، مریم نواز

یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہی۔ سابق نااہل وزیراعظم کی صاحبزادی کا اپنے پیغام میں مسلم لیگ (ن) کے خلاف اتحاد کے اعلان کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری پرطنز کرتے وڌيڪ پڙھو

سانحہ ماڈل ٹاؤن پرشہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے استعفوں کی ڈیڈ لائن ختم

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام اے پی سی میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو مستعفیٰ ہونے کے لیے 7 جنوری کی ڈیڈلائن ختم وڌيڪ پڙھو