امریکہ سےخفیہ معلومات کا تبادلہ اورفوجی تعاون معطل کردیا‘ خرم دستگیر

تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ امریکہ سے خفیہ معلومات کا تبادلہ اورفوجی تعاون معطل کردیا، فیصلہ امریکہ کی جانب سے فوجی امداد بند کرنے پرکیا گیا۔ خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشت وڌيڪ پڙھو

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو سزا ملتی تو یہ واقعہ نہ ہوتا، عمران خان

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معصوم بچی زینب قتل واقعے پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ معصوم زینب کے قتل پرساری قوم صدمے میں ہے، یہ دکھ صرف والدین کا نہیں ہرپاکستانی کاہے، مجھےیہی خوف وڌيڪ پڙھو

زینب قوم کی بیٹی تھی، واقعےپر پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا، چیف جسٹس

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں میڈیکل کالج کے الحاق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، دوران سماعت قصور واقعے کا تذکرہ ہوا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے سوال کیا کہ آج وڌيڪ پڙھو

زینب قتل کیس،پولیس کی جانب سے جاری ملزم کاخاکہ غلط نکلا،ذرائع

تفصیلات کے مطابق ننھی زینب کا لرزہ خیز قتل کو گھنٹوں گزرگئے لیکن زینب کاقاتل قانون کی گرفت میں نہ آسکا، پولیس نےغفلت کی انتہا کردی ،جلدی بازی میں ملزم کا غلط خاکہ جاری کردیا، فوٹیج میں نظر آنے والاملزم وڌيڪ پڙھو

زینب قتل کیس، شہبازشریف،رانا ثنااللہ ،آئی جی پنجاب کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست دائر

تفصیلات کے مطابق زینب قتل کیس میں شہبازشریف،رانا ثنااللہ ،آئی جی پنجاب کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست دائر کردی گئی، مقدمے کے اندراج کی درخواست ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ وفاق،صوبائی حکومت آئینی طورپربنیادی وڌيڪ پڙھو