ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے ظلم اور بربریت کا شکار بننے والی زینب کے والدین کی اپیل پر فوجی حکام کو سول انتظامیہ سے مکمل تعاون کی ہدایت کی ہے۔
آرمی چیف نے مجرموں کو گرفتار کر کے انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے خصوصی ہدایت کی، یاد رہے کہ مقتول زینب کے والد نے آرمی چیف سے انصاف فراہمی میں مدد کی اپیل کی تھی۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے معصوم زینب کے بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتے ہوئے فوجی حکام کوسول انتظامیہ سےمکمل تعاون کی ہدایت کی ہے۔
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id="225" title="subscribe"]
اشتہار
ہمارا فیس بک پیج
کرنسی کنورٹر
ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں
[contact-form-7 id=”225″ title=”subscribe”]
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days