چین سے ملنے والا ایک ایک پیسہ امانت سمجھ کراستعمال کیا جارہا ہے، شہبازشریف

بیجنگ(آن لائن نیوزاردو پاور) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے ملنے والی ایک ایک پائی کوامانت سمجھ کر استعمال کیا جارہا ہے۔ بیجنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے صدرایگزم بینک آف چائنہ لیولیانگ نے مزید پڑھیں

کراچی سے اسلام آباد جانیوالی نجی ایئرلائن کی پرواز سے فضا میں پرندہ ٹکراگیا

کراچی(آن لائن نیوزاردو پاور) نجی ائیرلائن کے بوئنگ 737 طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے جہاز کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی تاہم طیارہ حادثے سے محفوظ رہا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن مزید پڑھیں

وزیرداخلہ کا سوشل میڈیا پر افواج کو تنقید کا نشانہ بنانے کا نوٹس

اسلام آباد(آن لائن نیوز اردو پاور) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے سوشل میڈیا پر پاک افواج کو تنقید کا نشانہ بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے کو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس مزید پڑھیں

امریکہ میں پاکستان کیلئے کوئی اچھی بات سننے کوتیارنہیں، ہمیں اپنی خارجہ پالیسی میں بہتری لاناہوگی، نیشنل سیکیورٹی کونسل کے اجلاس تسلسل سے نہ ہوئے تومشکلات بڑھیں گی :خورشید قصوری

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ امریکہ میں پاکستان کیلئے کوئی اچھی بات سننے کوتیارنہیں، ہمیں اپنی خارجہ پالیسی میں مزیدبہتری لاناہوگی، پاکستان نیوکلیئرپاورہے،خارجہ پالیسی مزید پڑھیں

بادی النظر میں قائم مقام آئی جی پنجاب كی تعیناتی غیرقانونی ہے، لاہورہائیکورٹ

لاہور(آن لائن نیوزاردو پاور) ہائیكورٹ نے قرار دیا ہے كہ بادی النظر میں قائم مقام آئی جی پولیس پنجاب عثمان خٹك كی تعیناتی غیرقانونی ہے کیونکہ قانون میں ایڈہاك ازم كی بنیاد پر كسی سركاری ادارے كے سربراہ كی تعیناتی مزید پڑھیں

پاناما کیس میں جب ہیڈ کچھ نہیں کرسکا تو ماتحت کیا تحقیقات کریں گے، خورشید شاہ

سکھر(آن لائن نیوز اردو پاور) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس پر عدالت کی جے آئی ٹی کو پہلے دن ہی مسترد کردیا تھا کیونکہ جب ہیڈ کچھ نہیں کرسکا تو اس مزید پڑھیں