|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
 |
Telephone:- +1-514-970-3200 |
Email:-naseer@inbox.com |
کالم نگار کے مرکزی صفحہ پر
جانے کے لیے کلک
کریں |
تاریخ اشاعت:۔23-09-2009 |
Indian and dogs are not allowed |
کالم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نصیر احمد ظفر |
مکرمہ زیبا نورین صاحبہ
السلام علیکم ہ
آپ کا کالم
"غافل نہیں مجرم " پڑھا۔
پڑھ کر حیرت ہوئی۔
ایک زمانہ تھا کہ مختلف جگہوں پر لکھا ہوا ہوتا
تھا
Indian and dogs are not allowed
مگر یہ برطانوی راج تھااور وہ ہمارے حکمران تھے
بلکہ سیاہ و سفید کے مالک تھے۔ آج ہمارے ملک کے
حکمران پاکستانی ہیں کم از کم میں تو یہی سمجھتا
ہوں۔
اور اسلام آباد کے ہوٹلوں پر یہ لکھا جارہا ہے کہ
Only for foreigner
آپ کالم پڑھ کر مجھے خیال آرہا تھا کہ مشرف کے دور
میں بہت غلطیاں ہوئیں اور آج کے حکمران اپنی ہونے
والی موجودہ غلطیوں کو مشرف رجیم کے کھاتے میں ڈال
کر چین کی بنسری بجاتے ہیں۔ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ
مشرف دور میں اس طرح امریکہ والوں کو کھلے عام
ہمارے دارالحکومت میں پھرنے کی عام اور سیٹل ہونے
کی عام اجازت تھی۔ حالانکہ اس وقت 2005 کے زلزلے
کے نام پر آباد ہونے کا ایک سنہرا موقعہ تھا ۔ مگر
مشرف کی خارجہ پالیسی اس سے بچا گئی یا امریکیوں
کو طرح دے گئی مگر اب ہم ...............
دیدہ و دل فرش راہ کئے بیٹھے ہیں....اور....دیکھیے
معاملہ کہاں تک پہنچتا ہے اور ہم کیا کیا اپنے
امریکی آقاؤں کے سپرد کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
|
|
|
|
|
|
|
 |
 |
|
 |
|
 |
|
|
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved |
Copyright © 2010 urdupower.o.com, All rights reserved
|