اعوذ             باالله من             الشيطن             الرجيم                بسم الله             الرحمن             الرحيم                الحمد لله              رب             العالمين .             الرحمن             الرحيم . ملك             يوم الدين .             اياك نعبد و             اياك             نستعين .             اهدناالصراط             المستقيم .             صراط الذين             انعمت             عليهم '             غيرالمغضوب             عليهم             ولاالضالين

 

Email:- 

Telephone:-         

 

 طا رق حسین بٹ

چیرمین پاکستان پیپلز ادبی فو رم ۔۔جنرل سیکر ٹری ہیو من را ئٹس مڈل ایسٹ

تاریخ اشاعت18-03-2009

لہو گرم رکھنا

کالمطا رق حسین بٹ


نو جوان کسی بھی قو م کا سرما یہ ہو تے ہیں کیو نکہ انھو ں نے ہی آنے وا لے دنو ںمیںا مو رِ مملکت سر انجا م دینے ہو تے ہیں۔ کہتے ہیں کہ تند رست جسم ہی صحت مند دما غ کاضا من ہو تا ہے اسی وجہ سے مو جو دہ دور میں کھیلو ں کی اہمیت بہت زیا دہ ہو گئی ہے۔ما ضی قریب میںمحنت مشقت روز مرہ کے معمولات تھے لہذ جسمانی ورزش کے لئے کھیلو ں کی ضرو رت اتنی زیا دہ محسو س نہیںہو تی تھی لیکن جدید دور کی مصرو فیات اور بے ہنگم پن نے کھیلو ں کی اہمیت کو دو چند کر دیا ہے جس کی وجہ سے سپو ر ٹس مینو ں کی قدرو منزلت اور عز ت و وقار میں بے پناہ اضا فہ ہو گیاہے۔ نما ئشی مقا بلو ں کی جگہ کمر شل مقا بلو ں نے لے لی ہے ۔ روپے پیسے کی ریل پیل کے ساتھ ساتھ مقبو لیت کی دیوی نے بھی کھیلو ں کے مو جو دہ رحجان کی تقو یت میں اہم رول ادا کیا ہے ۔
ا بو ظبی کر کٹ کو نسل نے نو جوا نو ں میں صحت مندا نہ سر گرمیو ں کے فرو غ کی خا طر سٹو ڈنٹس کے لئے انڈر ۶۱ لا ئف بوا ئے کر کٹ ٹو ر نا منٹ کا انعقاد کیا جس میں ابو ظبی کے سکو لو ں کی ۰۱ کر کٹ ٹیمو ں نے حصہ لیا۔ لیور برا درز نے اس ٹو ر نا منٹ کو سپا نسر کیا ۔کو نسل کے صدر وجا ہت حسین، جنرل سیکر ٹری انعا م ا لحق اور ای سی بی کے چیف ایگزیکیٹو دلا ور ما نی خصو صی دادو تحسین کے مستحق ہیں کہ انھو ں نے نئی نسل کی کھیلو ں میں دلچسپی کو قائم رکھنے کی خا طر اس ٹو نا منٹ کے انعقاد کا ڈو ل ڈالا۔ٹو ر نا منٹ میں شا مل ساری ٹیمو ں نے اس ٹو ر نا منٹ کو کا میاب بنا نے میں بھر پور کردار ادا کیا۔ٹور نا منٹ کے انعقاد کا مقصد ذیل کے ایک مصرعے سے بہ آسا نی سمجھ میں آ سکتا ہے۔۔۔۔
۔۔۔۔جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا ۔۔۔۔۔۔لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہا نہ۔۔۔۔
۲۱ فر وری کو شیخ زا ئد کر کٹ سٹیڈ یم میں ٹو ر نا منٹ کا فا ئنل شیخ خلیفہ بن زا ید عرب پا کستانی سکول اور بر ٹش الخبرات کے درمیان کھیلا گیا۔ شیخ خلیفہ بن زا ید عرب پا کستانی سکول نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر نے کا فیصلہ کیا اور مقررہ ۵۲ اوورز مین ۰۸۱ رنز سکو ر کئے ٹیم کے نما یا ں بیٹسمین واجد خان اور احمد یوسف تھے بر ٹش الخبرات کے پیٹر ک نے بڑی نپی تلی با و لنگ کا مظا ہر کیا اور تین اہم کھلا ڑیو ں کو پو یلین وا پس بھیج دیاجس کی وجہ سے پاکستانی بیٹسمین جم کر نہ کھیل سکے اور کو ئی خا ص کار کر گی دکھا نے سے محروم رہے۔نامی گرامی بیٹسمینو ں کی نا کا می کی وجہ سے پاکستانی سکو ل بڑا سکور کر نے میں ناکا م رہا جس کا بھر پور فا ئدہ بر ٹش الخبرات کے بیٹسمینو ں نے اٹھا یا دونو ں او پنرز او زیرخا ن اورلیوک جان نے پہلی وکٹ کی پا ٹنر شپ میں ۰۵۱ رنز سکور کر کے اپنی ٹیم کی جیت کو یقینی بنا دیادونو ں بیٹسمینو ں نے ہاف سنچر یا ں سکو ر کیں اور یو ں بیسویں اوور میں بر ٹش الخبرات کی ٹیم نے یہ فا ئنل جیت کر پہلی انڈر ۶۱ کر کٹ ٹرا فی اٹھا نے کا اعزاز حا صل کیا۔
حسنِ اتفا ق ہے کہ دو نو ں ٹیمیں اس سے قبل گرو پ میچ میں بھی ایک دو سرے کے مدِ مقا بل آچکی تھیں جس میں شیخ خلیفہ بن زا ید عرب پا کستانی سکول کی ٹیم نے بر ٹش ا لخبرات کی ٹیم کو ایک سنسنی خیز مقا بلے کے بعد شکست دے دی تھی لیکن فا ئنل میچ میں حسب تو قع کا ر کر دگی دکھا نے سے محرو م رہی اور اپنا روا ئیتی کھیل پیش کر نے سے قا صر رہی ۔ سیمی فا ئنل اور فا ئنل کے درمیا ن تقر یبا تین ہفتو ں کا وقفہ آ گیا تھا اور پھرشیخ خلیفہ بن زا ید عرب پا کستا نی سکول کے سالا نہ امتحا نا ت کی وجہ سے کھلا ڑی منا سب نیٹ پریکٹس نہ کر سکے جس کی وجہ سے شیخ خلیفہ بن زا ید عرب پا کستا نی سکول کی ٹیم کی پر فا ر منس بر ی طرح منا ثر ہوئی اور وہ اپنا روا ئیتی کھیل پیش نہ کر سکی اس کے سارے اہم کھلا ڑی ارسلا ن طا رق بٹ، عنا ئیت عامر اور احمد الرحمن جو بڑی محنت سے ٹیم کو فا ئنل تک لے کر آئے تھے فا ئنل کے پر یشر کو بر دا شت نہ کر پائے اور اس اعلی کا ر کر دگی کا مظا ہرہ کر نے سے قا صر رہے جس کا مظا ہرہ انھو ں نے ٹو ر نا منٹ کے دو ران کیا تھا اور جس کی تو قع ان سے سکو ل کی انتظا میہ نے وا بستہ کر رکھی تھی۔ شیخ خلیفہ بن زا ید عرب پا کستا نی سکول کے پرنسپل چو ہدری محمد منیر جنھو ں نے کر کٹ ٹیم کی تشکیل میں اہم رول ادا کیا تھا سکول کے بہت سے دوسرے اسا تذہ کے ساتھ سٹیڈیم میں مو جو د تھے اور کھلاڑ یو ں کی حو صلہ افزا ئی کر رہے تھے لیکن بھر بھی مطلو بہ نتا ئج حا صل نہ ہو سکے۔
اس فا ئنل میچ کے دوران گر ا و نڈ میں ہر سو ایک ہنگا مہ بپا تھا۔ طلبا ہر ایک شا ر ٹ پردل کھو ل کر داد دے رہے تھے ، بھنگڑے ڈا ل رہے تھے،نعر ہ زنی کر رہے تھے اور مستی میں سر پر آسمان اٹھا رہے تھے ان کے ہا تھو ں میں چندبھنبھو تھے جن کے شور کے سا منے ہر آواز ما ند پڑ رہی تھی۔طلبا کا جو ش و خروش دیدنی تھا ایسے لگ رہا تھا جیسے زندگی پو ر ی رعنا ئیو ں کے ساتھ شیخ زا ئد کر کٹ سٹیڈیم میں جلوہ افروز ہو۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکں جس جو ش و جذبے سے یہ فائنل میچ کھیلا گیا وہ قا بلِ دید تھا ۔
قا ضی محمد ایوب تقریب کے مہما نِ خصو صی تھے ا نھو ں نے اپنی مختصر تقریر میں طلبا کے لئے ابو ظبی کر کٹ کو نسل کی مکمل سر پر ستی کا ذکر کیا اور اس طرح کے ٹو رنا منٹس کے انعقاد میں مکمل معا و نت کی یقین دہا نی کر وا ئی۔ کو چنگ اکیڈمی کا چیف ہو نے کی حیثیت سے انھو ں نے طلبا کو کو چنگ کی تمام سہو لیات بہم پہنچا نے کااعلان بھی کیا اور نو جوان کھلا ڑیو ں کی ہر طرح سے مدد کرنے کا وعدہ بھی کیا۔ٹو ر نا منٹ کے سپا نسرز لیور برا درز نے طلبا میں مقا بلے کی سپر ٹ کو زندہ رکھنے کے لئے آ ئند ہ بھی اس طرح کے ٹو نا منٹس منعقد کر و ا نے کا اعلان کر کے طلبا کے دل جیت لئے ۔
ابو ظبی کی طرح یو اے ای کی دو سر سی دو ریا ستوں شا ر جہ اور دبئی سے بھی دو دو ٹیمو ں کا انتحا ب عمل میں آئے گا اور اس طرح چھ ٹیمو ں کا ایک نیا گرو پ تشکیل پا ئے گا جو یو اے ای کی نیشنل چیمپین شپ کے لئے ایک دوسر ے کے مدِ مقا بل ہو ں گی۔ جو ٹیم سب سے بہتر کا ر کر دگی کا مظا ہرہ کرے گی وہی ٹیم نیشنل چیمپین شپ کا تاج اپنے سر پر سجا ئے گی۔ اس نیشنل چیمپین شپ کی سب سے اہم با ت یہ ہے کہ یو اے ای کی قو می ٹیم کے لئے انہی چھ ٹیمو ں میں سے بہتر ین کھلا ڑیو ں کا انتحا ب کیا جا ئے گا اور یہ کھلا ڑ ی قو می ٹیم کا حصہ بن کر بین ا لا قوا می سطح پر ا پنے جو ہر دکھا سکیں گے لہذا ابھی سے طلبا کے اندر آنے والے ٹو نا منٹ کی تیا ری شرو ع ہو گئی ہے۔وہ اس ٹو رنا منٹ میں اپنی بہتر ین صلا حیتو ں کا مظا ہرہ کر کے قو می ٹیم میں اپنی جگہ بنا نا چا ہتے ہیں۔۔

مینارہ نور مزاح آپ کے خطوط انٹرویو ساءنس  رپورٹس

تصاویر

اردو ادب

 
 
Email:-jawwab@gmail.com

Advertise

Privacy Policy

Guest book

Contact us Feedback Disclaimer Terms of Usage Our Team