|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Telephone:- 1-514-970-3200 |
Email:-jawwab@gmail.com
|
مرکزی صفحہ پر
جانے کے لیے کلک
کریں |
|
فرمان خداوندی |
لوگو!
ہم نے تم سب کو ایک مرد (آدم) اور ایک عورت (حوا)
سے پیدا کیا اور پھر تمہاری ذاتیں اور
برادریاں ٹھہرا دیں تاکہ تم ایک دوسرے کی
شناخت کرسکو۔ ورنہ اللہ کے نزدیک تم میں شریف
و ہی ہے جو زیادہ پرہیز گار ہے ۔ بے شک اللہ
جاننے والا باخبر ہے ۔
(فرمان خداوندی)
- ہر نیک و بد کے ساتھ نیکی کر۔ اگر وہ
نیکی کرنے کے قابل نہیں تو تو اس لائق ہے ۔
(فرمان خداوندی)
- اگر تو صاحب منزلت ہے تو کسی کے لئے
سعی کرنے میں دریغ نہ کر ۔
(فرمان خداوندی)
- آدمی کے تین دوست ہیں ۔ایک تو قبض
روح تک ساتھ دیتا ہے ۔ دوسرا
قبر تک اور تیسرا قیامت تک ۔ قبض روح تک کا
ساتھی تو مال ہے ۔ قبرتک کے ساتھی اس کے گھر
والے اور قیامت تک کے ساتھی اس کے اعمال ہیں ۔
(فرمان خداوندی)
- تم میرے پاس حسبِ و نسب لے کر نہ
آؤ۔بلکہ اعمال لے کر آؤ۔
(فرمان خداوندی)
- حیا سراسر نیکی ہے ۔
(فرمان خداوندی) |
 |
|
|
|
|
|
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
|
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved |
Copyright © 2010 urdupower.o.com, All rights reserved
|