|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
Telephone:- 1-514-970-3200 |
Email:-jawwab@gmail.com
|
مرکزی صفحہ پر
جانے کے لیے کلک
کریں |
|
حضرت علی مرتضی
علیہ السّلام کے اقوال |
- بری عادت پر غالب آنا کمال فضیلت ہے ۔
- اول عمر میں جو وقت ضائع کیا گیا ہے ۔ آخر
عمر میں اس کا تدارک کر تاکہ انجام بخیر ہو۔
- جب تو کسی سے احسان کرے تو اس کو مخفی رکھ
اور جب تیرے ساتھ کوئی احسان کرے تو اس کو
ظاہر کر ۔
- جس شخص کی امیدیں چھوٹی ہوتی ہیں اس کے عمل
بھی درست ہوتے ہیں ۔
- جو شخص گناہ سے پاک اور بری ہو وہ نہایت
دلیر ہوتا ہے ۔ اور جس میں کچھ عیب ہو ، وہ
سخت بزدل ہوجاتا ہے ۔
نیک اعمال میں کسی کے پیچھے ہونا بہتر ہے ۔
بجائے اس کے برے کاموں میں اوروں کا پیشوا ہو
۔
|
مولائے
کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں : المؤمن مرآۃ المؤمن ۔ مؤمن
، مؤمن کے لئے آئینہ ہے۔ |
آئینہ:
کسی کی عیب کو اس وقت بیان کرتا جب وہ خود گرد و غبارسے پاک و صاف ہو.
• آئینہ: جو کچھ بیان کرے گا وہ سچ اور حقیقت پر مبنی ہوگا اس کو کسی
سے کوئی غرض نہیں .
• آئینہ: عیب کو بہت ہی سنجیدگی اورخاموشی سے بیان کرتا ہے.
• آئینہ: فقط عیب ہی کو روشن نہیں کرتا بلکہ خوبصورتی اور اچھائی کو
بھی بیان کرتا ہے۔
• آئینہ: کبھی بھی عیب کو بڑھا چڑھا کر بیان نہیں کرتا ،بلکہ جس
مقدار میں عیب ہوتا ہے اسی حد تک بیان کرتا ہے.
• آئینہ: عیب بیان کرنے میں مقام و منزلت کا ہرگز خیال نہیں کرتا
بلکہ اس کی نظر میں سب برابر ہیں.
• آئینہ: اچھائی یا برائی بیان کرنے میں کسی سے کوئی توقع یا امید
نہیں رکھتا.
• آئینہ: فقط انسان کے ظاہری عیب کو بیان کرتا ہے اندرونی عیب کی
تلاش میں نہیں رہتا.
• آئینہ: عیب کو خود اسی کے سامنے بیان کرتا ہے دوسروں سے ہرگز بیان
نہیں کرتا.
• آئینہ: جس وقت میرے عیب کو بیان کرتا ہے توہم ہرگز اسے توڑ نہیں
دیتے بلکہ اپنے عیب کو دور کرتے ہیں.
• آئینہ: ٹوٹ جانے کے بعد بھی اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے اپنا کام
انجام دیتا ہے.
مھدی مشن ڈاٹ کام
|
|
|
|
|
|
|
 |
|
 |
 |
 |
|
|
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved |
Copyright © 2010 urdupower.o.com, All rights reserved
|