سگریٹ نہیں پیتا، ماچس ساتھ رکھتا ہوں، جب گناہ کرنے کو دل چاہے تو جسم جلاتا ہوں : محمد علی

نیویارک (آن لائن)مرحوم محمد علی کا مشہور جملہ ’ میں سگریٹ نہیں پیتا مگر ماچس ساتھ ضرور رکھتا ہوں، کسی نے پوچھا ماچس کیوں رکھتے ہو کہا کہ جب گناہ کرنے کو دل کرتا ہے تو ماچس کی آگ سے اپنا جس جلا کر چیک کرتا ہوں کہ اگر میں یہ آگ برداشت نہیں کر سکتا تو جہنم کی آگ کیسے برداشت کرونگا‘۔ دنیاکے عظیم کھلاڑی باکسر محمد علی انتقال کر گئے۔20 صدی کا عظیم کھلاڑی 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، اس باکسر نے جب عالمی دنیا میں شہرت حاصل کی تب یہ مسلمان نہیں تھے، بعد میں اسلام قبول کیا اور مکہ مکرمہ بھی آئے مسلمانوں میں تب مقبول ہوئے جب اس عظیم کھلاڑی نے اسلام قبول کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.