لاہور میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور(اردو پاور) پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لاہور، شیخوپورہ، گجرانوالہ، رینالہ خورد، ننکانہ صاحب، قصور اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت 5.8 محسوس کی گئی جب کہ زلزلے کے بعد لوگ خوف و ہراس کے باعث اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.