کیا آپ کا بابا واٹس ایپ کالز بھی کیا کرتا تھا؟: مریم نواز

لاہور: چیف جسٹس کے بیان پرمریم نواز نے ردعمل دینا اپنا فرض سمجھا اور کہا کہ مائی لارڈ کیا آپ کا بابا واٹس ایپ کالز بھی کیا کرتا تھا؟

انہوں نے کہا کہ انصاف خود بولتا ہے، اسے کسی تشریح،تقریر یا اضافی نوٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.