عدلیہ کو اس سے بڑی گالی نہیں دی جاسکتی، قمر زمان کائرہ

انہوں نے کہا کہ عدلیہ کو اس سے بڑی گالی نہیں دی جاسکتی۔ کہا عدلیہ کو اس سے بڑی گالی کا انتظار ہے؟

ساتھ ہی قمر زمان کائرہ نے طاہرالقادری کی تحریک قصاص کی حمایت کا اعلان بھی کیا، اور کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو انصاف ملنا چاہیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.