کم جونگ اُن دورِ حاضر کا شیطان ہے: نکی ہیلی

قرارداد کے حق میں پندرہ اور مخالفت میں صفرووٹ آئے۔
قرارداد کے مطابق شمالی کوریاکےبیرون ملک ورکرزکو دوسال کے اندر واپس بھیج دیاجائےگا جبکہ شمالی کوریا کو درآمد75فیصدتیل کی مصنوعات پرپابندی لگا دی گئی ہے۔
قرارداد میں اتفاق کیا گیا کہ شمالی کوریانےہتھیاروں کےتجربےکیےتومزیدپابندیاں لگائی جائیں گی۔
سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہا کہ نئی پابندیاں شمالی کوریاکےخلاف دنیاکےغم وغصےکی عکاس ہیں۔شمالی کوریا کا سربراہ کم جونگ ان دورحاضرکاشیطان ہے۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کاشمالی کوریاپرپابندیوں کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی برادری شمالی کوریاکےساتھ امن کیلیےکوشش کررہی ہے،دنیاامن چاہتی ہے،موت نہیں۔

پنھنجي راءِ لکو