آصف زرداری جمعےکودوبارہ طاہرالقادری سے ملاقات کریں گے

بے نظیربھٹو کا قتل ہو یا سانحہ ماڈل ٹاؤن ،دونوں کیسز کی تحقیقات منطقی انجام تک نہیں پہنچ سکیں۔
ذرائع کے مطابق ،جمعے کو آصف زرداری اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں حکومت مخالف احتجاج کی حکمت عملی پرغورکیا جائے گا۔
ملاقات لاہور میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ پرہوگی۔
پیپلرپارٹی کے وفد میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ،سینٹررحمان ملک اورسابق گورنرلطیف کھوسہ بھی شامل ہوں گے

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.