نواز شریف سیاست سے کنارہ کشی کیلئے تیار، نیا این آر او ہوگا”برطانوی اخبار کا دعویٰ”

برطانوی اخبار دی ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم، پاکستان بھی چھوڑ دیں گے۔
سابق وزیراعظم واپس آئیں گے یا نہیں ،سعودی عرب جاتے ہی بڑی خبر آگئی۔
اخبار نے سعودی عرب میں ممکنہ ڈیل ہونے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
برطانوی اخبارکےمطابق نوازشریف کرپشن ٹرائل سے بچ جائیں گے اورڈیل کے بعد پاکستان بھی چھوڑ دیں گے۔
دوسری جانب مریم نوازنے برطانوی اخبارکےدعوے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ٹوئیٹ کیا کہ جلا وطنی اب منتخب نمائندے کا مقدر نہیں،جلاوطنیاں جمہوریت پر شب خون مارنے والوں کا مقدر ہوں گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.