نئے سال کا آغاز ہوگا سُپر مون کے ساتھ

نئے سال کے پہلے سپر مون کا نظارہ کل دیکھنےکو ملے گا ،ناسا کے مطابق چاند اپنے سائز سے چودہ فیصد بڑ ا اور تیس فیصد روشن نظر آئے گا۔
چاند زمین کے قریب آجائے گا اور دیکھنے میں سائز معومل سے بڑا اور زیادہ روشن ہوگا ۔
امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق یہ چاند اپنے سائز سے چودہ
فیصد بڑا اور تیس فیصد زیادہ روشن ہوگا۔
سپر مون بحرالکاہل سمیت شمالی امریکا اور مغربی ایشیا کے سمیت کئی ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔
نئے سال کاایک اور روشن چاند اکتیس جنوری کو بھی دیکھا جاسکے گا۔ اس سے قبل رواں سال تین دسمبر کو بھی سپر مون کا نظارہ دیکھا گیا ۔

پنھنجي راءِ لکو