سب کچھ کرنے کے بعد بھی امریکا طعنے دے رہا ہے، عمران خان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکا کی دھمکی آمیز بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ’پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار جانیں دے چکا‘۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا نائن الیون نے کچھ لینا دینا نہیں پھر بھی ہم نے بھاری معاشی نقصان کا سامنا کیا اور اس تمام تر صورتحال کے باوجود امریکا ہمیں صرف طعنے دے رہا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.