عمران خان کا ایئرمارشل(ر)اصغرخان کے انتقال پر اظہارافسوس فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان 2018-01-052018-01-05 0 تبصرے 3 مناظر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایئرمارشل(ر)اصغرخان کے انتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ اصغرخان کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہارکرتا ہوں، اللہ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ اس پوسٹ کو شیئر کریںClick to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on LinkedIn (Opens in new window)