پنجاب اور سندھ کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

محکمہ موسمیات کے مطابق ،کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی 7، کالام اور استور میں منفی 5تک گرگیا۔
آئندہ 24گھنٹوں میں ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک کے پہاڑی علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے جبکہ پنجاب کے میدانی اور سندھ کے بالائی علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے۔
موٹروے پولیس نے شہریوں کو فوگ لائٹس کا استعمال کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.