وفاقی کابینہ نے سردار عبدالمجید دستی کو نیا آئی جی سندھ مقرر کردیا

آئی جی سندھ کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے تین نام بھجوائے گئے تھے۔
جن میں سے سردار عبدالمجید دستی کا نام سر فہرست تھا جبکہ دیگر دو ناموں میں عارف نواز خان اور مہر خالق داد کا نام بھی شامل تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.