وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کےاجلاس میں ملکی سلامتی اور معاشی صورت حال کاجائزہ لیاجائےگا جبکہ مختلف ملکوں سےتعاون کی یادداشتوں سمیت قومی امور سےمتعلق ایجنڈے کی منظوریکے معاملے کو بھی زیر بحث لایا جائے گا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.