نوازشریف پرایک شخص نےجوتاپھینک دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں خطاب کرنے ڈائس کے قریب آرہے تھے کہ ایک شخص کی جانب سے ان پر جوتا پھینک دیا۔ جوتا نواز شریف کے کندھے پرلگا۔
انتظامیہ کی جانب سے جوتا پھینکنےوالےشخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا تاہم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جوتا پھینکنےوالےشخص کا تعلق جامعہ نعیمیہ سے نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.