رکنیت سازی مہم :عمران خان آج فیصل آباد پہنچیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ممبرسازی مہم کے سلسلے میں فیصل آباد پہنچ رہے ہیں۔
مہم سازی کے دوران عمران خان ممبرسازی کیمپوں کا دورہ کریں گے اور کارکنان سےخطاب بھی کرے گے۔ جہاں انہیں سونے کا بلا تحفےمیں پیش کیا جائے گا۔
پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے ممبر شپ کیمپوں کے انعقاد کے باعث ٹریفک کے لئے متبادل پلان بھی تیار ہے اور ساڑھے تین سو سے زائد ٹریفک وارڈنز خصوصی ڈیوٹی انجام دیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.