نیپال : کھٹمنڈوایئرپورٹ پر جہازحادثہ، 38 افراد ہلاک

زرائع کے مطابق فلائٹ نمبر بی ایس 11 میں عملے سمیت 71 افراد سوار تھے جن میں سے 38 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ حادثے کے بعد ریسکیو کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا اور 17 افراد کو جہاز کے ملبے سے زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جہازکولینڈنگ کےدوران حادثہ پیش آیا ۔حادثے کاشکارطیارہ بنگلادیش ایئرلائنزکاہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.