اثاثہ جات ریفرنس: سماعت کل تک کیلئے ملتوی

جج محمد بشیر نے احتساب عدالت میں اسحاق ڈارکیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران نامزد تینوں ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جس کے بعد ملزمان پر فرجرم عائد نہیں کی جاسکی تاہم عدالت نےکیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.