نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سوات پہنچ گئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اسلام آباد پہنچ گئیں۔ ملالہ یوسفزئی بذریعہ ہیلی کاپٹراسلام آبادسےسوات پہنچیں۔ ملالہ کےسوات اورمینگورہ آمدکےموقع پرسخت حفاظتی انتظامات اقدامات کیے گئے ہیں ۔ ملالہ ساڑھے پانبچ سال بعد اپنے گھر جائیں گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.