لاہور : عمران خان آج 5 مقامات کا دورہ کریں گے

تحریک انصاف کے لاہور میں دو روزہ ممبر سازی مہم کے دوران شہر کے بڑے علاقوں میں کیمپس لگائے گئے ہیں۔ ہیں پہلے روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نو مقامات پر کیمپوں کا دورہ کیا جبکہ آج بھی پانچ علاقوں میں کیمپس کا دورہ کریں گے۔
کیمپ یوحنا آباد، ٹھوکر نیاز بیگ، اکبر چوک، دبئی چوک اور صدر بازار میں لگائے گئے ہیں ۔ ان علاقوں کو پارٹی پرچموں اور خیرمقدمی بینرز سے سجایا گیا ہے جبکہ پارٹی رہنماؤں کی تصاویر والے فلیکسز بھی لگائے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.