ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور پتنگ کٹ گئی

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین بھی پی ایس پی کے قافلے میں شامل ہوگئے۔ جس کا اعلان سید وسیم حسین پی ایس پی کے رہنما انیس قائمخانی کیساتھ پریس کانفرنس میں کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.