شریف خاندان کےخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی

سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدم موجودگی کے باعث 9 اپریل تک ملتوی ہوگئی۔
نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔فاضل جج محمدبشیرکی عدم موجودگی کےباعث ڈیوٹی جج ارشد ملک نے کیس کی سماعت کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.