آج ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کا دن منایاجارہاہے

پاکستان بارکونسل کے اعلامیہ کے مطابق وکلا،سیاہ پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوں گے ۔پاکستان یکجہتی کونسل کےزیراہتمام کراچی میں احتجاج کیاجائے گا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اورقتل عام جاری ہے جس کے نتیجہ مین 20سے زائدکشمیری شہیداورسیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں ۔
حریت قیادت کا کہنا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشتگردی کانوٹس لے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.