ملک میں اتوار چھٹی کے روز سیاسی سرگرمیاں عروج پر

مسلم لیگ ن کمالیہ میں سیاسی پاور شو کریں گی جہاں اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کمالیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں۔
جبکہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ملتان میں شیر شاہ اور طوطل پورہ میں ممبر سازی کیمپوں کا دورہ کریں گے۔
دوسری جانب چیرمین تحریک انصاف آج راولپنڈی میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کریں گے جہاں عمران خان کا خطاب 4 بجے پیر ودھائی اور 5 بجے صدر کے مقام پر ہوگا جب کہ 6 بجے کمیٹی چوک اور 8 بجے کمرشل مارکیٹ میں کارکنان سے خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.