انسداددہشت گردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنماءجہانگیرترین نےسرنڈرکردیا۔
جس کے بعد عدالت نے جہانگیرترین کوایک لاکھ کےضمانتی مچلکےجمع کرانےکا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی کردی۔