ایون فیلڈ ریفرنس : دسویں سماعت میں داخل

اسلام آباد احتساب عدالت میں شریف خاندان کی خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیر کریں گے۔
سابق وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث آج مسلسل دسویں سماعت پرجے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء پر جرح کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.