احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت جج محمد بشیر کریں گے۔
سماعت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی دختر مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈصفدر عدالت میں پیش ہوں گے۔مریم نواز کے وکیل امجد پرویز گواہ واجد ضیاء پر جرح جاری رکھیں گے۔
