تحریک انصاف شیرگڑھ میں سیاسی میدان سجائے گی

پاکستان تحریک انصاف آج مردان کے علاقے شیر گڑھ پاور شو کا مظاہرہ کریں گی۔ جلسہ گاہ کو پارٹی پرچموں اور خیرمقدمی بینروں سے سجادیا گیا ہے جبکہ مرکزی قائدین کے لئے اسٹیج بھی تیار کیا جاچکا ہے۔
جلسے سے عمران خان سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے کے دوران علاقے کی ممتاز شخصیت سرفراز خان پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.