پاکستان اقوام متحدہ کی غیرسرکاری تنظیموں کی کمیٹی کارکن منتخب

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کو 2019 سے 2022 تک مختلف کمیٹیوں اور تنظیموں کا رکن منتخب کیا گیا ہے۔ کمیٹی کے قیام سے اب تک پاکستان کا ادارے کی بہتری کے لیے اہم کردار ہے۔ پاکستان اقوام متحدہ کی غیر سرکاری تنظیموں کا 10سال سے رکن ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.