عدلیہ مخالف نعرے لگانے پر لیگی ایم این اور ایم پی اے گرفتار

قصور میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت نے نہ صرف عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیں بلکہ نازیبا نعرے بھی لگوائے ہیں۔
ایم این اے وسیم اختر شیخ اور ایم پی اے نعیم صفدر انصاری کو گرفتار کرلیا جبکہ تحصیل کونسل چیئرمین ایاز خان اور وی سی احمد لطیف کو بھی گرفتارکرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.