سپریم کورٹ رجسٹری میں مفاد عامہ سےمتعلق سماعت

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل بینچ سماعت کیسز کی کرےگا ۔
سرکاری جامعات میں وائس چانسلرزکی تقرری ، پنجاب میں بچوں کےاغواءکی خبرپرازخودنوٹس کیس اور سرکاری اسپتالوں کی حالت،ماحولیاتی آلودگی سےمتعلق سماعت بھی آج ہوگی ۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.