پاکستان نے کرنل جوزف کیخلاف کارروائی روکنے کامطالبہ مستردکردیا

سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اورامریکی عہدیدارایلس ویلز کے درمیان ہونے والی ملاقات میں امریکی حکام کی جانب سے کرنل جوزف کیخلاف کارروائی روکنے کا مطالبہ کیا گیا جس پر پاکستانی حکام نے جواب دیا کہ ویاناکنونشن کے ساتھ ساتھ متعلقہ ملک کے قوانین پر عملدرآمد لازم ہے۔
سیکریٹری خارجہ کرنل جوزف کے خلاف تہمینہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوانین کے مطابق جو کاروائی بنتی ہے وہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتی عملے پر پابندی بلاجواز ہے ۔ تاہم ملاقات میں سفارت کاروں پر پابندی کا معاملہ حل نہ ہوسکا۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.