قیام امن کےلیےتنازعات کےہرپہلوکاجائزہ لیاجاناچاہیے،ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پائیدارامن کےلیےتنازعات کی وجوہات کاجاننااہمیت کاحامل ہے،تنازعات کےجامع حل کےلیےتمام متعلقہ فریقوں کوشامل کیاجاناچاہیے۔
ملیحہ لودھی نے مزید کہا کہ قیام امن کےلیےتنازعات کےہرپہلوکاجائزہ لیاجاناچاہیے۔
انہوں نے کہا کہ غیرملکی قبضہ اوربیرونی مداخلت تنازعات کاباعث بنتے ہیں،دیرپاامن کےلیے خواتین،نوجوانوں کےکردارکونظراندازنہیں کیاجاسکتا۔

اپنا تبصرہ لکھیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.