مینار پاکستان گراؤنڈ پر متحدہ مجلس عمل کے جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جلسے سے اتحاد میں شامل جماعتوں کی قیادت اور مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔
ایم ایم اے کے رہنماؤں نے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے مینار پاکستان گراؤنڈ کا دورہ بھی کیا۔
