سندھ ہائیکورٹ : شرجیل میمن کی درخواست ضمانت مسترد فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان 2018-05-142018-05-14 0 تبصرے 1 منظر سندھ ہائی کورٹ میں سابق صوبائی وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شرجیل انعام میمن کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی جبکہ دو ملزمان عاصم سکندر اور حنیف کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ اس پوسٹ کو شیئر کریںClick to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on LinkedIn (Opens in new window)