نیول چیف سےسنٹرل ملٹری کمیشن چین کےوائس چیئرمین کی ملاقات

نیول ہیڈکواٹرز میں سنٹرل ملٹری کمیشن چین کےوائس چیئرمین جنرل چانگ یوشا کی آمد پر چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو سلامی پیش کی۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود سنٹرل ملٹری کمیشن چین کےوائس چیئرمین جنرل چانگ یوشا سے باہمی دلچسپی کےاموراورسی پیک منصوبےپرتبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقاتا کے دوران دونوں ممالک کی افواج کےمضبوط ومستحکم تعلقات کاذکرکیا،اس موقع پر وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن چین نے پاکستان کو چین کےہرمشکل دورکادوست قرار دیا۔
دونوں سربراہوں نےسی پیک کی کامیابی کوخطےکی اقتصادی ترقی قراردیا۔

پنھنجي راءِ لکو