پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹرل کمانڈکےسربراہ جنرل جوزف نے ٹیلی فونک گفتگو کی اور فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم طالبہ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔